*🕳شہری کی دیہاتی سے بیع کا شرعی حکم کیا ہے ؟🕳*
*🩸_____________(⛲)_____________🩸*
*🥏السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🥏* *📜ســوال_________↓↓↓*
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا شہری دیہاتی بیع نہ کرے - زہیر کی روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے شہری کو دیہاتی کے ساتھ بیع کرنے سے منع فرمایا -مسلم شریف - اس حدیث کی وضاحت فرمائیں برائے مہربانی. *✒️سائل : احمد حسین رضوی گھوسی.💫*
*📞ٹیلیگرام پرمحفل غلامان مصطفےٰﷺ گروپ میں ایڈ کیلئے اِس لینک پر کلک کریں👇🏻*
*https://t.me/MahfileGulamaneMustafaGroup*
*🩸_____________(⛲)_____________🩸*
*🥏وعلیکم السلام ورحمتہ الله و برکاتہ🥏*
*✅الجواب بعون الملک الوھاب👇*
*📝حدثنا ابو بکر بن ابی شیبۃ و عمرو الناقد و زھیر بن حرب قالوا نا سفیان عن الزھری عن سعید بن المسیب عن ابی ھریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ یبلغ بہ النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم قال لا یبیع حاضر لباد قال زھیر عن النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم أنہ نھی عن یبیع حاضر لباد "*
یعنی حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا شہری دیہاتی سے بیع نہ کرے زہیر کی روایت میں ہے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے شہری کو دیہاتی کے ساتھ بیع کرنے سے منع فرمایا " اھ اس حدیث کی شرح میں علامہ غلام رسول سعیدی صاحب قبلہ " شہری کی دیہاتی سے بیع میں فقہاء احناف کا موقف " بیان فرماتے ہیں کہ " علامہ ابو الحسن مرغینانی لکھتے ہیں شہری کی دیہاتی سے بیع اس وقت منع ہے جب شہر میں قحط (سوکھا) ہو یا اس چیز کی ضرورت ہو اسکی صورت یہ ہے کہ کوئی شہری دیہاتی سے مہنگے داموں بیچنے کی طمع میں کوئی چیز خریدے کیونکہ اس میں اہل شہر کو ضرر (نقصان) ہے ہاں اگر انکو ضرر نہ ہو تو پھر جائز ہے - علامہ ابم ہمام لکھتے ہیں اسکی صورت یہ ہے کہ شہری دلال دیہاتی کو بیع سے روک دے اور اس سے کہے تم خود نہ بیچو میں اسکو تم سے زیادہ جانتا ہوں اور شہری اس سے خریدکر مہنگے داموں بیچ دے اور اگر وہ اسکو چھوڑ دیتا اور دیہاتی خود بیچتا تو شہر والے اس چیز کو سستے داموں سے خریدتے " اھ
*📚( ج:4/ص:143/146/ کتاب البیوع / باب تحریم بیع الحاضر للبادی (488) رقم الحدیث / 3714/ فرید بک سٹال اردو بازار لاہور)*
*🌻واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب 🌻*
*🩸_____________(⛲)_____________🩸*
*✍️کتبـــــــــــــہ*
*حضرت علامہ ومولانا مفتی اســرار احمــد نوری بریلوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی خادم التدریس والافتاء مدرسہ عربیہ اہل سنت فیض العلوم کالا ڈھونگی ضلع نینی تال اتراکھنـــَڈ*
*رابطہ نمبر 👇*
*📲+91 9756464316*
*ماشاءاللہ بہت عمدہ جواب*
*✅الجوابـــــ صحیح والمجیبـــــ نجیح فقط محمد آفتاب عالم رحمتی مصباحی دہلوی* خطیب وامام جامع مسجد مہاسمند(چھتیس گڑھ)
*🩸_____________(⛲)_____________🩸*
*🗓️مؤرخہ: ۱ رجب المرجب ١٤٤١ھ*
*(💙محفل غلامان مصطفیﷺگــروپــــ💙)*
*🌹رابطہ نمبر 👇*
*📲+91 7860124553*
*🩸_____________(⛲)_____________🩸*
*🖥️المشتـــــہر👇*
*مـحـمّـد رضـــا بـرکاتــی(نیپـــال)*
*🌹رابطہ نمبر 👇*
*📲+91 7237805032*
*🩸_____________(⛲)_____________🩸*
*💙محفل غلامان مصطفی ﷺگـــروپــــــ💙*
*میں شامل ہونے کے لئے رابـــــطہ کریـــــں👇*
*📲+91 7860124553*
*📲+91 7237805032*
*••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••*
ہمیں فالو کریں