السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
وہابی کی تعریف کیا ہے, یعنی ان کی پہچان کیا ہے , مع حوالہ بتائیں کہ ذرا ہمیں بھی معلوم ہوجائے مہربانی ہوگی "سائل.... محمد علی مبارک پور
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الجواب: بعون الملک الوہاب
وہابی اسے کہتے ہیں جو اللہ عزوجل اور انبیاء اولیا کی شان میں گستاخ ہو , جو اسماعیل دہلوی , رشید احمد گنگوہی, خلیل احمد انبیٹھی , قاسم نانوتوی, اشرف علی تھانوی کے کفریات سے مطلع ہو کر انہیں امام و پیشوا مانے,
ان کی علامت یہ ہے کہ وہ نیاز , فاتحہ, میلاد, قیام وغیرہ کو حرام و بدعت جانتے ہیں "
(حوالہ " فتاویٰ شارح بخاری" کتاب العقائد" جلد سوم " صفحہ نمبر "147 تا 148)
واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
المفتقر الی رحمۃ اللہ التواب
کتبہ؛ احقرالعباد محمد آفتاب عالم رحمتی مصباحی دہلوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی خطیب وامام جامع مسجد مہاسمند(چھتیس گڑھ)
🌹ماشاءاللہ بہت عمدہ جواب🌹
✅ الجواب صحیح
گدائے حضور حافظ ملت حضرت علامہ و مولانا محـمد گل رضا قادری چتری ضلع سرہا نیپال مقیم حال مبارک پور اعظم گڑھ
◆ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ◆
مؤرخہ: (۲۰)رجب المرجب ١٤٤١ھ*
محفل غلامان مصطفیﷺگروپ
◆ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ◆
ہمیں فالو کریں