السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالیٰ و برکاتہ
دولھے کو کنگنا باندھنا کیسا ہے
جو شادی کے وقت دولہے کے ہاتھ میں باندھا جاتا ہے مدلّل جواب عنایات فرمائیں  حوالے کے ساتھ تحریر فرمائیں
سائل.محمد ندیم نوری

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ
الجواب بعون الملك الوهاب
صورت مستفسرہ کے متعلق حضور صدر الشریعہ بدر الطریقہ علیہ الرحمۃ والرضوان بہار شریعت میں تحریر فرماتے ہیں کہ
"دولھا کو مہندی لگانا ناجائز ہے یوہین کنگنا باندھنا"اھ
(بہار شریعت ح:7/ص:105/شادی کے رسوم)
واللہ تعالیٰ اعلم باالصواب

کتبہ۔حضرت علامہ اسرار احمد نوری بریلوی صاحب قبلہ