*🕳️اگر کوئ شخص اتفاقیہ عشق مجازی میں مبتلا ہوجاۓ تو حکم شرع کیا ہے؟🕳️*
*🩸_____________(⛲)_____________🩸*
*💦السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ💦*
*📜ســوال________↓↓↓*
کیا فرماتے ہیں علماے کرام مسئلہ ھذا کے بارے میں کہ زید کو ایک لڑکی سے محبت ہوگئی ہے تو زید پر حکم شرع کیا ہے رہنمائی فرمائیں۔
*✒️سائل: وصی اختر کانپور یوپی🍀*
*ٹیلیگرام پرمحفل غلامان مصطفےٰﷺ گروپ میں ایڈ کیلئے اِس لینک پر کلک کریں👇🏻*
*https://t.me/MahfileGulamaneMustafaGroup*
*🩸_____________(⛲)_____________🩸*
*💦وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ💦*
*✅الجواب بعون الملک الوھاب👇*
📝جو نہ چاہتے ہوے بھی بغیر کسی غیر شرعی حرکت کے اتفاقیہ عشق مجازی میں مبتلا ہوجاے تو اس پرکچھ بھی حکم شرع نہیں کیوں کہ اس میں اس کا اختیار نہیں۔
📌مریض عشق عاشق صادق کو اب صبر سے کام لینا چاہیے اس پر وہ اجر کا بھی مستحق ہوگا۔
اس اجر کے مستحق ہونے کے لیے شرط ہے کہ اپنے عشق کو چھپاے رکھے اور پاکدامنی اختیار کرے کوئی بھی غیر شرعی حرکات کو نہ اپناے ایسا عاشق جس نے ان تمام امور پر سختی سے عمل کیا اور محبت کا روگ لگنے کی وجہ سے اگر اس کاانتقال ہوگیا تو وہ شہید ہوگا۔
📍جیسا کہ صدر الشریعہ بدرالطریقہ حضرت علامہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ تعالی علیہ بہار شریعت میں تحریر فرماتے ہیں: اس شخص کو شہادت کا درجہ نصیب ہوتا ہےجو عشق میں مرا بشرطیکہ پاکدامن ہو اور چھپایا ہو ۔
*(📗جلد اول صفحہ٨٥٩ مکتبۃ المدینہ دعوت اسلامی)*
📖ہاں البتہ اگر آپس میں شادی کرنا ممکن ہو اور دونوں کا کفو بھی مل جاے تو بطریقۂ شرعی شادی کرسکتے ہیں لیکن اس سے پہلے کسی بھی قسم کے تعلقات رکھنا حرام اور جہنم میں لے جانے والا عمل ہے۔
*☀️وﷲ تعالیٰ اعلم بالصواب☀️*
*🩸_____________(⛲)_____________🩸*
*✍️کتبـــــــــــه*
*حضرت مولانا محمـــد گـل رضـا القـادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی*
*چتری ضلع سرہا نیپال*
*٤ رجب المرجب ١٤٤١ھ*
*📲+91 8957649248*
*✅ الجواب صحیح :*
*خلیفۂ حضور سرکار تاج الشریعہ*
*حضرت علامہ مفتی محمد سید شمس الحق برکاتی مصباحی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی*
*✅ الجواب صحیح :*
*خلیفۂ حضور سرکار تاج الشریعہ*
*حضرت علامہ مفتی محمد مقصود عالم فرحت ضیائی صاحب قبلہ صدر ومفتی فخر ازہر دارالافتاء وسرپرست اعلیٰ جماعت رضاے مصطفیٰ برانچ ہاسپیٹ کرناٹک*
*ماشاءاللہ بہت عمدہ جواب*
*✅الجوابـــــ صحیح :*
*محمد آفتاب عالم رحمتی مصباحی دہلوی خطیب وامام جامع مسجد مہاسمند(چھتیس گڑھ)*
*🩸_____________(⛲)_____________🩸*
*🗓️مؤرخہ: ۵ رجب المرجب ١٤٤١ھ*
*(💙محفل غلامان مصطفیﷺگــروپــــ💙)*
*🌹رابطہ نمبر 👇*
*📲+91 7860124553*
*🩸_____________(⛲)_____________🩸*
*🖥️المشتـــــہر👇*
*مـحـمّـد رضـــا بـرکاتــی(نیپـــال)*
*🌹رابطہ نمبر 👇*
*📲+91 7237805032*
*🩸_____________(⛲)_____________🩸*
*💙محفل غلامان مصطفیﷺگـــروپــــــ💙*
*میں شامل ہونے کے لئے رابـــــطہ کریـــــں👇*
*☎️+91 7860124553*
*☎️+91 7237805032*
*••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••*
ہمیں فالو کریں