*🕳کیا انسان کی طرح جنات کو بھی صحابی ہونے کا شرف حاصل ہے, اور اس جــن کی زیارت کرنے والے تابعی ہیں ؟🕳*
*________(🖊)__________ا*
السلام علیکم ورحمةالله تعالیٰ وبركاتہ

*🕯ســـــوال👇*
علمائے کرام ومفتیان عظام کی بارگاہ میں عرض ہے کہ اگر کوئ جــن جس نے حضور علیہ الصلوةوالسلام کی زیارت کی ہو ..کیا وہ صحابی ہو سکتا ہے..اور اس جــن کی زیارت کرنے والے تابعی کہہ سکتے ہیں..
*سائل.... محمد ذیشان پنجاب*

*ٹیلیگرام پرمحفل غلامان مصطفےٰﷺ گروپ میں ایڈ کیلئے اِس لینک پر کلک کریں👇🏻*
*https://t.me/MahfileGulamaneMustafaGroup*
*________(🖊)__________ا*
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ

*📕الجـــــوابــــــــــــــــــ: بعون الملک الوہاب* 
ہاں جس جن نے نبئ کریم ﷺ کی زیارت کی اور ان پر ایمان لایا وہ بھی صحابی کی تعریف میں داخل ہے اور اسے بھی صحابی ہونے کا شرف حاصل ہے ,

*📗(حوالہ " زرقانی "جلد اول "صفحہ نمبر " 202)*
*📕(تکمیل الایمان " صفحہ نمبر " 9)*
*📔(بشیر القاری "صفحہ نمبر "125)*

تو جب جن کو آقا علیہ السلام کی زیارت اور ان پر ایمان لانے پر صحابی رسول ہونے کا شرف حاصل ہے اسی طرح جو جن صحابی ہیں ان کو دیکھنے والے بلا شک و شبہ تابعی ہوں گے "

*واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب* 
*المفتقر الی رحمۃ اللہ التواب*
*________(🖊)__________ا*
*✒کتبــــــــــــــــــــــہ*👇
*خاکسار محمد آفتاب عالم رحمتی مصباحی دہلوی* خطیب و امام جامع مسجد مہاسمند (چھتیس گڑھ)
*مورخہ:15/02/2020*
*🍃محفل غلامان مصطفیٰﷺگروپ🍃*
 رابطہ نمبر 👇
*📲+91 7860124553*

بلاشبہ جواب درست ہے صحابیت انسانوں کے لئے خاص نہیں ہے بلکہ بعض جن بھی صحابی ہیں جیسا کہ وہ جن صحابی کہ جنھوں نے سرکار دو عالمﷺسے یہ عرض کیا تھا کہ آپ اپنے اصحاب سے فرمادیں کہ وہ ہڈی اور کوئلے پر پیشاب نہ کریں تب سرکار دو عالم ﷺ نے صحابۂ کرام کو اس عمل سے منع فرمادیا اور یہ بھی ارشاد فرمایا کہ وہ جن تمہارے بھائی ہیں 
کما رواہ الترمذی رحمہ اللہ تعالیٰ 
*✅الجواب صحیح و المجیب نجیح*
احقر العباد خلیفہ حضور عامر میاں شہزادئے حضور قمر میاں علیہ الرحمۃ ( بریلی شریف )
*محمد الفاظ قریشی نجمی خطیب و امام نورانی مسجد سرا و مدرس جامعہ شمیمیہ سرا کرناٹک*

*✅الجواب صحیح والمجیب نجیح اسرار احمد نوری بریلوی*
خادم التدریس والافتاء مدرسہ عربیہ اہل سنت فیض العلوم کالا ڈھونگی ضلع نینی تال اتراکھنڈ
*________(🖊)__________ا*
*📁المشتـــــہر👇*
*منجانب:منتظمین محفل غلامان مصطفیٰﷺگروپ محمد مکّی رضا خان قادری نظامی مہسوتھوی سیتامڑھی(بہار)*
رابطہ نمبر 👇
*📲+91 9135171974*
*________(🖊)__________ا*
*🍃محفل غلامان مصطفیٰﷺگروپ🍃*
*میں شامل ہونے کے لئے رابطہ کریں👇*
*📲+91 7860124553*
*...........................................................*