*🕳منافق اور مشرک کسے کہتے ہیں ؟🕳*
*________(🖊)__________ا*
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
*🕯ســـــوال👇*
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ
منافق اور مشرک کے مطلب کیا ہیں یعنی(کسے کہتے ہیں ")
*سائل... محمدمشتاق ایوبی*
*ٹیلیگرام پرمحفل غلامان مصطفےٰﷺ گروپ میں ایڈ کیلئے اِس لینک پر کلک کریں👇🏻*
*https://t.me/MahfileGulamaneMustafaGroup*
*________(🖊)__________ا*
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ
*📜الجـــــوابــــــــــــــــــ: بعون الملک الوہاب*
*(1)(منافق) 👇*
منافق وہ کافر ہے کہ بظاہر کلمہ پڑھتا ہو اور دل سے انکار کرتا ہو -
*📕(حوالہ " فتاویٰ فیض الرسول" جلد دوم "صفحہ نمبر "426)*
*(2)(مشرک)👇*
مشرک وہ ہے جو خداۓ تعالیٰ کی ذات وصفات میں کسی غیر کو شریک ٹہراۓ - ذات وصفات میں شریک ٹہرانے کا مطلب یہ ہے کہ دو یا دو سے زیادہ خدا مانے جیسے عیسائ کہ تین خدا ماننے کے سبب مشرک ہوگۓ , اور جیسے ہندو کہ کئ خدا ماننے کے سبب مشرک ہیں - اور صفات کی طرح کسی دوسرے کے لئے کوئی صفت ثابت کرے مثلاً سمع وبصر وغیرہ جیسا کہ خداۓ تعالٰی کے لئے سمع اور بصر وغیرہ ذاتی طور پر مانے کہ بغیر خدا کے دیۓ اسے یہ صفتیں خود حاصل ہیں تو مشرک ہے اور اگر کسی دوسرے کے لئے عطائ طور پر مانے کہ خداۓ تعالیٰ نے اسے یہ صفتیں عطا کی ہے تو مشرک نہیں جیسا کہ خداۓ تعالیٰ نے خود انسان کے بارے میں فرمایا👇
*(فجعلنٰہ سمیعاً بصیرا)*
یعنی ہم نے انسان کو سمیع اور بصیر بنایا "
*📖(پارہ "29 'رکوع ' 19)*
*📚(وعام کتب فقہ)*
*واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب*
*المفتقر الی رحمۃ اللہ التواب*
*________(🖊)__________ا*
*✒کتبــــــــــــــــــــــہ*👇
*احقـــــرالعبـــــاد محمـــــد آفتـــــاب عالـــــم رحمتـــــی مصبـــاحـــی دہلـــــوی* خطیب و امام جامع مسجد مہاسمند (چھتیس گڑھ)
*مورخہ:23/02/2020*
*🍃محفل غلامان مصطفیٰﷺگروپ🍃*
رابطہ نمبر 👇
*https://wa.me/+917860124553*
*✅الجواب صحیح والمجیب نجیح حضرت مفتی عقیل احمد حنفی قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی* سورت گجرات انڈیا
*________(🖊)__________ا*
*📁المشتـــــہر👇*
*منجانب:منتظمین محفل غلامان مصطفیٰﷺگروپ محمد مکّی رضا خان قادری نظامی مہسوتھوی سیتامڑھی(بہار)*
رابطہ نمبر 👇
*📲+91 9135171974*
*________(🖊)__________ا*
*🍃محفل غلامان مصطفیٰﷺگروپ🍃*
*میں شامل ہونے کے لئے رابطہ کریں👇*
*📲+91 7860124553*
*...........................................................*
ہمیں فالو کریں