*🍂مسجد میں نیچے جگہ ہوتے ہوئے چھت پر نماز پڑھنے کا شرعی حکم؟🍂*
*________(🖊)__________ا*
*🕯ســـــوال👇*
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسجد کی نیچے کی جگہ چھوڑ کر چھت پر نماز ہو جائے گی کہ نہیں حالت کو مدنظر رکھتے ہوئے جواب عنایت فرمائے مہربانی ہوگی"
*سائل.... مشتاق احمد مرادآباد*
*ٹیلیگرام پرمحفل غلامان مصطفےٰﷺ گروپ میں ایڈ کیلئے اِس لینک پر کلک کریں👇🏻*
*https://t.me/MahfileGulamaneMustafaGroup*
*________(🖊)__________ا*
*وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*الجـــــوابــــــــــــــــــ: بعون الملک الوھاب👇*
بے ضرورت شرعیہ مسجد کی چھت پرچڑھنامکروہ ہے یہاں تك کہ شدت گرمی بھی اس کےلئے عذرنہ مانی گئی، علمگیریہ میں ہے
*الصعود علی سطح کل مسجد مکروہ ولھذا اذا اشتد الحریکرہ ان یصلوا بالجماعۃ فوقہ*
ہرمسجد کی چھت پرچڑھنا مکروہ ہے یہی وجہ ہے کہ جب گرمی سخت ہو تومسجد کے اوپر باجماعت نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ *فتاوی رضویہ جلد7صفحہ232📓*
جوپولیس کے خوف سے چھپا بیٹھا ہو اس پر سے جمعہ وجماعت ساقط ہیں۔ *فتاویٰ رضویہ جلد3صفحہ24📓*
مسجد کی چھت پر بلا ضرورت نماز نہیں پڑھی جائیگی نیچے جگہ بھر جائے تو اوپر پڑھ سکتے ہیں۔(فتاوی رضویہ)
دشمن کے خوف سے بہتر ہے مسجد کی چھت کے بجائے گھر مکان میں نماز پڑھیں یا پھر مسجد کے نیچے دروازہ کھول کر نماز پڑھی جائے -
*واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب*
*________(🖊)__________ا*
*✒کتبــــــــــــــــــــــہ*👇
*حضرت مولانا محمد امتیاز قمر رضوی بلیابرنی خطیب وامام رضا نگر گینروبینگاباد گریڈیہ جھارکھنڈ الھند رابطہ نمبر👇*
*مورخہ 03/04/2020 جمعہ*
*📲+91 9113471871*
*✅✅الجواب صحیح والمجیب فقط حضرت علامہ مولانا مفتی محمد اسماعیل خان امجدی مدظلہ العالی والنورانی دولھاپور پہاڑی پوسٹ انٹیا تھوک بازار گونڈہ یوپی - رابطہ نمبر👇*
*📲+91 9918562794*
*✅✅الجواب صحيح فقط حضرت مولانا محمد امجد على نعمی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی مقیم حال مرادآباد اترپردیش ۔ربطہ نمبر👇*
*📲+91 8474945228*
*ماشاءاللہ بہت عمدہ جواب*
*✅الجوابـــــ صحیح فقط محمد آفتاب عالم رحمتی مصباحی دہلوی* خطیب وامام جامع مسجد مہاسمند(چھتیس گڑھ)
*https://wa.me/+917860124553*
*________(🖊)__________ا*
*📁المشتـــــہر👇*
*منجانب:منتظمین محفل غلامان مصطفیٰﷺگروپ محمد مکّی رضا خان قادری نظامی مہسوتھوی سیتامڑھی(بہار)*
رابطہ نمبر 👇
*📲+91 9135171974*
*________(🖊)__________ا*
*🍃محفل غلامان مصطفیٰﷺگروپ🍃*
*میں شامل ہونے کے لئے رابطہ کریں👇*
*📲+91 7860124553*
*...........................................................*
ہمیں فالو کریں