*🕳️کیا ناپاکی کی حالت میں نماز پڑھ سکتے ہیں جبکہ طہارت کے بعد پڑھنے کا ارادہ ہو ؟🕳️*
*🩸_____________(⛲)_____________🩸*
*🏵️السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ🏵️*
*📜ســوال_______↓↓↓*
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ چند افراد کسی کے وہاں مہمان بن کر گئے اور رات میں سوۓ تو ان میں سے ایک صاحب کو احتلام ہو گیا اور لوگوں کو نماز پڑھنا ہے اور وہ بندہ جس کو احتلام ہوا ہے اب وہ کیا کرے زید کا کہنا ہے کہ وہ بھی ان لوگوں کے ساتھ نماز ادا کرے بے عزتی کی وجہ سے پھر بعد میں اس کا اعادہ کر لے تو زید کا یہ کہنا کہاں تک درست ہے حوالہ کے ساتھ مزین فرمائں
*✒️سائل.... ریاض احمد دیوریا☘️*
*📞ٹیلیگرام پرمحفل غلامان مصطفےٰﷺ گروپ میں ایڈ کیلئے اِس لینک پر کلک کریں👇🏻*
*https://t.me/MahfileGulamaneMustafaGroup*
*🩸_____________(⛲)_____________🩸*
*🏵️وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🏵️*
*✅الجواب بعون الملک الوھاب👇*
📝نماز کے لئے طہارت ایسی ضروری چیز ہے کہ بے اس کے بغیر نماز ہوتی ہی نہیں بلکہ جان بوجھ کر بے طہارت نماز ادا کرنے کو علما کفر لکھتے ہیں اور کیوں نہ ہو کہ اس بے وُضو یا بے غسل نماز پڑھنے والے نے عبادت کی بے ادبی اور توہین کی۔ نبی صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جنت کی کنجی نماز ہے اورنماز کی کنجی طہارت
*(1)*۔☘️اس حدیث کو امام احمد نے جابر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا: ’’ایک روز نبی صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم صبح کی نماز میں سورۂ رُوم پڑھتے تھے اور متشابہ لگا۔ بعد نماز ارشاد فرمایا کیا حال ہے ان لوگوں کا جو ہمارے ساتھ نماز پڑھتے ہیں اور اچھی طرح طہارت نہیں کرتے انھیں کی وجہ سے امام کو قراءت میں شبہہ پڑتا ہے‘‘۔
*(2)*🌻اس حدیث کو نَسائی نے شبیب بن ابی روح سے، انہوں نے ایک صحابی سے روایت کیا۔جب بغیر کامل طہارت نماز پڑھنے کا یہ وبال ہے تو بے طہارت نماز پڑھنے کی نحوست کا کیا پوچھنا۔ ایک حدیث میں فرمایا: ’’طہارت نصف ایمان ہے
*(📔بہار شریعت ح دوم ص 284 کتاب الطہارت موبائل سوپٹؤیر)*
تو مذکورہ حوالہ جات سے یہ صاف ظاہر و باہر ہوگیا کہ بغیر طہارت جان بوجھ کر نماز پڑھنا جائز نہیں . اس لئے زید کا قول درست نہیں ہے زید پر لازم ہے کہ فوراً قول سے رجوع کرے اور آئیندہ ایسی کوئی بات نہ کرے جو خلاف شرع ہو "
*☢️والله تعالیٰ اعلم بالصواب☢️*
*🩸_____________(⛲)_____________🩸*
*✒کتبــــــــــــــــــــــہ*👇
*حضــــرت _علامہ و مولانا_ محمــــد انـــور رضـــا صــــاحـب قـبلـــہ مدظلـــہ العـالــــی والنــــورانـــی پیـاگ پـور ضلــع بہـــرائــچ شــریف یـوپــــی الہنــــــــــــــــد🇮🇳*
*رابطہ نمبر 👇*
*📲+91 8355972177*
*ماشاءاللہ بہت عمدہ جواب*
*✅الجوابـــــ صحیح* *والمجیبـــــ نجیح*
*فقط محمد آفتاب عالم رحمتی مصباحی دہلوی خطیب وامام جامع مسجد مہاسمند(چھتیس گڑھ)*
*🩸_____________(⛲)_____________🩸*
*🗓️مؤرخہ: ۳ رجب المرجب ١٤٤١ھ*
*(💙محفل غلامان مصطفیﷺگــروپــــ💙)*
*🌹رابطہ نمبر 👇*
*📲+91 7860124553*
*🩸_____________(⛲)_____________🩸*
*🖥️المشتـــــہر👇*
*مـحـمّـد رضـــا بـرکاتــی(نیپـــال)*
*🌹رابطہ نمبر 👇*
*📲+91 7237805032*
*🩸_____________(⛲)_____________🩸*
*💙محفل غلامان مصطفیﷺگـــروپــــــ💙*
*میں شامل ہونے کے لئے رابـــــطہ کریـــــں👇*
*📲+91 7860124553*
*📲+91 7237805032*
*••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••*
ہمیں فالو کریں