اَلسَّــلاَمُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَتـُــہ اللّٰہِ وَبَـرْکَـاتُـہْ
الســــــــــــــوال👇
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں محرم شریف میں جو عورتیں مرثیہ پڑھتی ہے اور چڑھاوا گھماتے ہیں اور تعزیہ کو گلی گلی میں گھماتے ہیں۔شریعت کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں*
الســائــل: احمد رضا گریڈیہ جھارکھنڈ*
وَعَلَیْکُمْ اَلسَّــلاَمُ وَرَحْمَتُہ اللّٰہِ وَبَـرْکَاتُـہْ
الجوابـــــ بــعون الملڪ الوالھابـــــ
تعزیہ کو گاؤں گاؤں گلی کوچوں میں گھمانا ماتم کرنا ڈھول بجانا بجوانا کھیل تماشہ کرناعورتوں کا مرثیے گانا ان کا تعزیہ پر مورچھل مارنا منت مانگنا خرافات بدعات اور سخت ناجائز و حرام ہے
*امام اہل سنت خان فاضل بریلوی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں چڑھاوا ڈھول تا شے مرثیے ماتم مصنوی کربلا کو جانا عورتوں کا تعزیہ کو نکالنا یہ سب باتیں حرام وناجائز منع ہے*
فتاوی رضویہ جلد نہم صفحہ ٣٦
فتاویٰ فقیہ ملت جلد اول صفحہ
*حضـــرت عــــلامــــہ ومـــولانــا فـقــیـر مـحــمـد امتـیـازقــمـررضــوی امـجـــدی عـفی عنــہ خـطیـب وامام رضــانـگر گـینــرو بینـگا بــاد گــریڈیـہ جھـار کھنڈ
ہمیں فالو کریں