*🕳️شادی کی دعوت میں بدمذہبوں کو بلانے والے نیز ان میں شریک ہونے والوں پر شرعی حکم؟🕳️*
*_◆ــــــــــــــــــــــ🌸🌻🌸ـــــــــــــــــــــــــ◆_*
*(💓)السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ(💓)*
*📜سـوال__________↓↓↓*
کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان عظام اس مسئلہ پر گاؤں کا ایک پردھان جوکہ ایک سنی ہے اس نے شادی کے موقع پر کسی دیوبندی وہابی کی دعوت کی اور وہ دیوبندی کھانا کھانے کے لئے اس کے گھر آیا بستی والوں نے بھی کھایا اب اس پردھان کے لیۓ کیا حکم ہے جس نے ایک وہابی کو کھانا کھلایا یا اور بستی والوں کے لیۓ کیا حکم ہے جنہوں نے کھایا
جواب عنایت فرمائیں بہت مہربانی نوازش ہوگی "
*♦️سائل.... محمد اکبر خان ضلع رامپور♦️*
*📞ٹیلیگرام پرمحفل غلامان مصطفےٰﷺ گروپ میں ایڈ کیلئے اِس لینک پر کلک کریں*
*https://t.me/MahfileGulamaneMustafaGroup*
*_◆ــــــــــــــــــــــ🌸🌻🌸ـــــــــــــــــــــــــ◆_*
*(💓)وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ(💓)*
*✅الجـــــوابـــــ: بعون الملک الوہاب👇*
📝یاد رکھیں دیوبندی وہابی ضروریات دین دین کے منکر ہیں اور ضروریات دین کا منکر کافر ہے -
ردالمحتار باب الامامتہ میں ہے 👇
*("لا خلاف فی کفر المخالف فی ضروریات الاسلام وان کان من اھل القلبۃ المواظب طول عمرہ علی الطاعات کما فی شرح التحریر "اھ)*
*(📔ردالمحتار علی الدرالمختار "جلد اول "صفحہ نمبر "561)*
انہیں شادی وغیرہ میں دعوت دینا ناجائز وگناہ ہے -
🖊️سیدی سرکار اعلیٰ حضرت امام احمد رضا محدث بریلوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ تحریر فرماتے ہیں کہ وہابیہ, غیر مقلدین اور دیوبندی وغیرہم سب کفار ومرتدین ہیں ان کے پاس نشست برخاست حرام ہے اور ان سے میل جول حرام ہے -
*(📗حوالہ" فتاویٰ رضویہ شریف "جلد نہم نصف آخر "صفحہ نمبر "311)*
📖یاد رہے کہ مسلمان کسی بھی بدمذہب کی کسی تقریب میں شریک نہ ہوں اور نہ ہی انکو اپنے یہاں کسی تقریب میں شریک کریں - ورنہ گنہگار ہوں گے اور اللہ ورسول سے دور ہو جائیں گے ,
*( 📓بحوالہ" فتاویٰ مرکز تربیت افتاء" جلد دوم " کتاب السیر" صفحہ نمبر " 135)*
🖍️لہذا گاؤں والوں کو ایسی شادی میں شامل ہونا نہ چاہیۓ کہ یہ جائز نہیں ہے لیکن پھر بھی جن لوگوں کو پہلے سے اس کا علم تھا یا ہوتے ہوۓ ایسی بارات میں شرکت کی جس شادی میں دیوبندی وہابیوں کی شمولیت تھی وہ سب گنہگار, مستحق عذاب نار ہیں - خواہ وہ شرکت کرنے والے عالم ہوں یا جاہل , عالم ہوں تو ان پر حکم اور سخت ہو جاتا ہے کہ ان کو دیکھ کر دوسرے لوگ بھی گمراہ ہوں گے, لہذا بدمذہبوں کو دعوت دینے والے پردھان اور اس میں شرکت کرنے والے حضرات اگر اپنے اس فعل قبیحہ سے فوراً توبہ واستغفار اور آئیندہ نہ کرنے کی عہد کرلیں تو خیر ورنہ ایسے لوگوں کا بائیکاٹ کردیا جائے "
_ارشاد باری تعالیٰ ہے 👇_
*(واما ینسینک الشیطٰن فلا تقعد بعد الذکرٰی مع القوم الظٰلمین)*
*(📔سورۃ الانعام "آیت نمبر "68 )*
*♦️واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب♦️*
*♦️المفتقر الی رحمۃ اللہ التواب♦️*
*_◆ــــــــــــــــــــــ🌸🌻🌸ـــــــــــــــــــــــــ◆_*
*🖊از قلــــــــــم*
*احقرالعباد محمد آفـتـاب عالم رحمتی مصباحی دہلوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانـی خطیب وامام جامع مسجد مہاسمند(چھتیس گڑھ)*
*رابطہ نمبر👇*
*📲+91 7860124553*
*✅الجواب صحیح وصواب حضرت مفتی محمد امین قادری رضوی صاحب قبلہ دیوان بازار مراداباد یوپی*
*_◆ــــــــــــــــــــــ🌸🌻🌸ـــــــــــــــــــــــــ◆_*
*🗓️مؤرخہ: (۲۰)رجب المرجب ١٤٤١ھ*
*(💙محفل غلامان مصطفیﷺگــروپــــ💙)*
*🌹رابطہ نمبر 👇*
*_◆ــــــــــــــــــــــ🌸🌻🌸ـــــــــــــــــــــــــ◆_*
*🖥️المشتـــــہر👇*
*مـحـمّـد رضـــا بـرکاتــی(نیپـــال🇳🇵)*
*مــدرسـہ الجــامـعتہ الـرضــویـہ مــناظــر الـعــلــوم مــوجــودہ حـال کانــپور اتــرپـردیــش (یوپی)*
*🌹رابطہ نمبر 👇*
*📲+91 7237805032*
*_◆ــــــــــــــــــــــ🌸🌻🌸ـــــــــــــــــــــــــ◆_*
*💙محفل غلامان مصطفیﷺگـــروپــــــ💙*
*میں شامل ہونے کے لئے رابـــــطہ کریـــــں👇*
*📲+91 7860124553*
*📲+91 7237805032*
*••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••*
ہمیں فالو کریں